سورة القلم - آیت 14

أَن كَانَ ذَا مَالٍ وَبَنِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اس بنا پر کہ وہ مالدار ہے [١٢] اور بیٹوں والا ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔