سورة الملك - آیت 11

فَاعْتَرَفُوا بِذَنبِهِمْ فَسُحْقًا لِّأَصْحَابِ السَّعِيرِ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

گویا وہ اپنے گناہ [١٤] کا اعتراف کرلیں گے، لعنت ہو اہل دوزخ پر

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 1 سحق (پھٹکار) سے مراد یہ ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے دور ہوں۔ سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ ” سخق“ دوزخ کی ایک وادی کا نام ہے واللہ اعلم (شواکفی)