سورة المنافقون - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 10 یہ سورۃ بالاتفاق مدنی ہے (شوکانی) سورۃ جمعہ کے شروع میں گزر چکا ہے کہ آنحضرت)ﷺ( جمعہ کی رات کو عشا کی نماز میں اور کبھی کبھی جمعہ کی نماز میں سورۃ جمعہ کے ساتھ یہ سورۃ پڑھا کرتے تھے۔