سورة الصف - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 3 تمام مفسرین کے بقول یہ سورۃ مدینہ منورہ میں نازل ہوئی۔ ایک روایت میں حضرت ابن عباس اسے مکی قرار دیتے ہیں لیکن یہ روایت صحیح نہیں ہے۔ (شوکانی)