سورة الحشر - آیت 22
هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ ۖ هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی الٰہ نہیں۔ وہ غائب [٢٧] اور حاضر ہر چیز کو جاننے والا ہے۔ وہ نہایت مہربان [٢٨] اور رحیم ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 4’’کھلی اور چھپی باتیں“ دوسروں کے اعتبار سے فرمایا اور نہ اللہ تعالیٰ کے اعتبار سے تو ہر بات کھلی ہے۔