سورة الواقعة - آیت 52

لَآكِلُونَ مِن شَجَرٍ مِّن زَقُّومٍ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

تمہیں تھوہر [٢٥] کا درخت کھانا ہوگا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 5 اس تھوہر کے درخت سے متعلق سورۃ صافات میں ارشاد ہے کہ وہ ایک ایسا درخت ہے جو دوزخ کی تہ میں اگتا ہے۔ اس کی کلیاں ایسی ہیں جیسے شیطانوں کے سر (یا سانپوں کے پھن) آیت 65۔64)