سورة الواقعة - آیت 3
خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
پست [٢] کرنے والی، بلند کرنے والی ہوگی
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 8 یعنی بڑے بڑے متکبروں کو جو دنیا میں معزز اور بلند مرتبہ سمجھے جاتے تھے دھکیل کردوزخ میں پھینکے گی اور بہت سے اہل حق کو جو دنیا میں حقیر و کم مرتبہ نظر آئیتھے جنت کے اعلیٰ مراتب تک پہنچائے گی۔