سورة الواقعة - آیت 2
لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
تو اس کے وقوع کو کوئی جھٹلانے والا [١] نہ ہوگا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7 دوسرا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ جب وہ نازل ہوگی تو اسے ہرگز جھٹلایا نہ جا سکے۔