سورة الرحمن - آیت 44

يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ آنٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اس جہنم [٣٠] اور کھولتے ہوئی پانی کے درمیان وہ چکر لگائیں گے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 1 ینی دوزخ میں جلائے جائیں گے۔ پیاس لگے گی تو کھولتے ہوئے پانی کی طر ف لے جائے جائیں گے۔ پھر وہاں سے دوزخ کی طرف لائے جائیں گے۔ اس طرح دوزخ اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان چکر کھاتے رہیں گے۔