سورة الرحمن - آیت 21
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر تم اپنے پروردگار کی کون کون سی قدرتوں کو جھٹلاؤ گے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔