سورة الرحمن - آیت 12

وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور اناج بھوسی والا اور خوشبو دار [١٠] پھول بھی

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 9 یعنی آدمیوں کے لئے دانہ اور جانوروں کے لئے بھوسا۔