سورة القمر - آیت 25

أَأُلْقِيَ الذِّكْرُ عَلَيْهِ مِن بَيْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ أَشِرٌ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

کیا ہم میں سے یہی شخص رہ گیا تھا جس پر ذکر نازل کیا گیا ؟ نہیں بلکہ وہ کذاب [٢٠] اور ڈھینگیں مارنے والا ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 3 ” حالانکہ ہم میں اس سے بہتر لوگ موجود ہیں‘‘۔