سورة القمر - آیت 6
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ ۘ يَوْمَ يَدْعُ الدَّاعِ إِلَىٰ شَيْءٍ نُّكُرٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
لہٰذا آپ ان کی پروا [٦] نہ کیجئے۔ جس دن پکارنے والا ایک ناگوار [٧] چیز کی طرف پکارے گا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 4 یعنی انہیں ان کے حال پر چھوڑ دے اور اس دن کا انتظار کر...................