سورة النجم - آیت 62

فَاسْجُدُوا لِلَّهِ وَاعْبُدُوا ۩

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پس اللہ کے آگے سجدہ [٤٣] کرو اور اسی کی بندگی بجا لاؤ۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 11 اس مقام پر سجدہ کرنا مستحب ہے جیسا کہ سورۃ کے شروع میں بیان ہوچکا ہے۔