سورة النجم - آیت 57
أَزِفَتِ الْآزِفَةُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
آنے والی (گھڑی) قریب [٤] آپہنچی ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 9 یعنی اسے دور نہ سمجھو۔ کیونکہ وہ یکایک اور فوراً آسکتی ہے اس لئے توبہ کرنے میں تاخیر نہ کرو۔