سورة الطور - آیت 43
أَمْ لَهُمْ إِلَٰهٌ غَيْرُ اللَّهِ ۚ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کیا اللہ کے سوا ان کا کوئی اور الٰہ ہے؟ اللہ ان سب باتوں سے پاک ہے جن میں یہ اس کا شریک بناتے ہیں
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 5 یعنی ایسی ہستی جس کا حکم مانا جائے چنانچہ شاہ صاحب نے یہاں ” إِلَهٌ “ کا ترجمہ ” حاکم“ کیا ہے۔