سورة الذاريات - آیت 35
فَأَخْرَجْنَا مَن كَانَ فِيهَا مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر وہاں جتنے مومن تھے ہم نے انہیں نکال لیا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 4 یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ارشاد ہے۔ اس کی تفصیل کے لئے دیکھئے سورۃ ہود : 77 تا 83 سورۃ حجر : 61 تا 74 سورۃ عنکبوت : 33 تا 34