سورة الذاريات - آیت 32
قَالُوا إِنَّا أُرْسِلْنَا إِلَىٰ قَوْمٍ مُّجْرِمِينَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
وہ کہنے لگے ہم ایک مجرم قوم [٢٦] کی طرف بھیجے گئے ہیں۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 2 مراد حضرت لوط (علیہ السلام) کی قوم ہے۔