سورة الذاريات - آیت 27
فَقَرَّبَهُ إِلَيْهِمْ قَالَ أَلَا تَأْكُلُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور اسے ان کے سامنے پیش کیا اور پوچھا : تم کھاتے کیوں نہیں؟
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔