سورة ق - آیت 26
الَّذِي جَعَلَ مَعَ اللَّهِ إِلَٰهًا آخَرَ فَأَلْقِيَاهُ فِي الْعَذَابِ الشَّدِيدِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جس نے اللہ کے علاوہ کوئی اور الٰہ [٣٢] بھی بنا رکھا تھا۔ لہٰذا اسے سخت عذاب میں پھینک دو۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔