سورة ق - آیت 25

مَّنَّاعٍ لِّلْخَيْرِ مُعْتَدٍ مُّرِيبٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جو مال میں بخل کرنے والا [٢٩]، حد سے بڑھنے والا [٣٠] اور شک میں پڑا ہوا تھا [٣١]

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔