سورة ق - آیت 12
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَأَصْحَابُ الرَّسِّ وَثَمُودُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ان لوگوں سے پہلے قوم نوح، کنوئیں والے اور ثمود نے جھٹلایا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6 ’’اصحاب الرس ‘‘کا ذکر سورۃ فرقان میں گزر چکا ہے۔