سورة محمد - آیت 34
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَن سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ مَاتُوا وَهُمْ كُفَّارٌ فَلَن يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جن لوگوں نے کفر کیا اور (دوسروں کو) اللہ کی راہ سے روکا۔ پھر اسی کفر کی حالت میں مرگئے اللہ انہیں کبھی معاف نہیں [٣٨] کرے گا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 11 یعنی یہ مرنے سے پہلے کفر و شرک سے تائب نہ ہوئے۔