سورة الجاثية - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 8 یہ پوری سورۃ مکہ معظمہ میں نازل ہوئی۔ البتہ اس کی ایک آیت İقُلْ لِلَّذِينَ آمَنُوا ‌يَغْفِرُوا.. .الخĬ کے بارے میں اختلاف ہے۔ ایک روایت میں حضرت ابن عباس نے اسے مدنی قرار دیا ہے۔ (شوکانی)