سورة الشورى - آیت 53

صِرَاطِ اللَّهِ الَّذِي لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ أَلَا إِلَى اللَّهِ تَصِيرُ الْأُمُورُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اس اللہ کی راہ کی طرف [٧٧] جو آسمانوں اور زمین میں موجود ہر چیز کا مالک ہے۔ یاد رکھو! سارے معاملات اللہ ہی [٧٨] کی طرف لوٹتے ہیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 8 وہی اچھے برے کاموں کا فیصلہ کرے گا اور پھر نیکیوں کا ثواب اور بدوں کو عذاب دے گا۔ اللھم اجعلنا فی زمرۃ الصالحین۔ وبہ تمت سورۃ الشوری والحمد للہ علی ذلک