سورة الشورى - آیت 41

وَلَمَنِ انتَصَرَ بَعْدَ ظُلْمِهِ فَأُولَٰئِكَ مَا عَلَيْهِم مِّن سَبِيلٍ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور جو شخص ظلم ہونے کے بعد بدلہ لے لے تو اس پر کوئی الزام نہیں۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 12 بشرطیکہ اتنا ہی بدلہ لے جتنا اس پر ظلم ہوا ہے۔