سورة ص - آیت 85

لَأَمْلَأَنَّ جَهَنَّمَ مِنكَ وَمِمَّن تَبِعَكَ مِنْهُمْ أَجْمَعِينَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

کہ میں جہنم کو تجھ [٧٥] سے اور ان سب لوگوں سے بھر دوں گا جو تیری پیروی کریں گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٤” یعنی تیری جنس شیاطین سے“