سورة ص - آیت 81
إِلَىٰ يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اس دن تک جس کا وقت (مجھے) معلوم [٧٣] ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 2 یعنی جو تمام مخلوقات کے فنا ہوجانے کے لئے مقرر ہے۔ مراد پہلے صور کا وقت ہے۔