سورة ص - آیت 68

أَنتُمْ عَنْهُ مُعْرِضُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جس سے تم اعراض [٦٧] کر رہے ہو

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 6” بلکہ غفلت میں پڑے ہوئے ہو“۔