سورة ص - آیت 61

قَالُوا رَبَّنَا مَن قَدَّمَ لَنَا هَٰذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِي النَّارِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر وہ دعا کریں گے :''اے ہمارے پروردگار! ہمارے لئے جو اس عذاب کا پیش رو بنا اسے [٦١] دوزخ میں دگنا عذاب دے''

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف1 ایک خود گمراہ ہونے کا اور دوسرا ہمیں گمراہ کرنے کا۔