سورة ص - آیت 40
وَإِنَّ لَهُ عِندَنَا لَزُلْفَىٰ وَحُسْنَ مَآبٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
بلاشبہ انہیں ہمارے ہاں قرب [٤٦] اور عمدہ مقام ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔