سورة ص - آیت 16
وَقَالُوا رَبَّنَا عَجِّل لَّنَا قِطَّنَا قَبْلَ يَوْمِ الْحِسَابِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور کہتے ہیں : ''پروردگار! ہمیں ہماری چارج شیٹ جلدی کرکے روز حساب [١٨] سے پہلے ہی دے دے''
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6 یعنی ہمارا معاملہ قیامت تک کیوں ٹالتا ہے جو سزا ہمیں اس وقت ملنے والی ہے وہ اسی دنیا میں دے ڈال۔ ( ابن کثیر)