سورة ص - آیت 13
وَثَمُودُ وَقَوْمُ لُوطٍ وَأَصْحَابُ الْأَيْكَةِ ۚ أُولَٰئِكَ الْأَحْزَابُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
نیز ثمود، قوم لوط اور اصحاب [١٥] ایکہ بھی (جھٹلا چکے) یہ واقعی [١٦] بڑے لشکر تھے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 4 بن والوں سے مراد حضرت شعیب ( علیہ السلام) کی قوم ہے۔