سورة الصافات - آیت 165

وَإِنَّا لَنَحْنُ الصَّافُّونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور ہم صف بستہ رہنے والے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 7 یعنی صف باندھے ہر آن اطاعت و حکم برداری کے لئے تیار رہتے ہیں۔ ( دیکھئے آیت1)