سورة الصافات - آیت 164
وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامٌ مَّعْلُومٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور ہم (فرشتوں) میں سے ہر ایک کا ایک معلوم مقام ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف6” جس سے ہم ذرہ برابر تجاوز نہیں کرسکتے، کجاکہ ہم اللہ تعالیٰ کی اولاد ہونے کا دعویٰ کریں“۔