سورة الصافات - آیت 144

لَلَبِثَ فِي بَطْنِهِ إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

تو تا روز قیامت مچھلی کے پیٹ [٨٥] میں ہی پڑے رہتے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف ٦ یعنی قیامت تک مچھلی کا پیٹ ہی ان کی قبر بنا رہتا۔ ( شوکانی)