سورة الصافات - آیت 136

ثُمَّ دَمَّرْنَا الْآخَرِينَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

پھر باقی لوگوں کو ہم [٧٨] نے تباہ کردیا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔