سورة الصافات - آیت 106
إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ الْبَلَاءُ الْمُبِينُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
بلاشبہ یہ ایک صریح [٦٣] آزمائش تھی۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 9 یعنی باپ کا اکلوتے بیٹے کو اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا۔