سورة يس - آیت 83
فَسُبْحَانَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پاک ہے وہ ذات جس کے ہاتھ ہر [٧٥] چیز کی حکومت ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7 نہ کہ کسی اور کی طرف لہٰذا وہ تمہیں سزا دے گا اور وہی جزا۔