سورة يس - آیت 44
إِلَّا رَحْمَةً مِّنَّا وَمَتَاعًا إِلَىٰ حِينٍ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
مگر ہماری رحمت [٤٣] سے ہی ( پار لگ جاتے ہیں) اور کچھ مدت تک زندگی سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف ٩” ایک وقت“ سے مراد موت کا وقت ہے یا قیامت