سورة الأحزاب - آیت 66
يَوْمَ تُقَلَّبُ وُجُوهُهُمْ فِي النَّارِ يَقُولُونَ يَا لَيْتَنَا أَطَعْنَا اللَّهَ وَأَطَعْنَا الرَّسُولَا
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
جس دن ان کے چہرے آگ میں الٹ پلٹ کئے جائیں گے وہ کہیں گے :’’اے کاش! ہم نے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کی ہوتی‘‘
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔