سورة الأحزاب - آیت 34
وَاذْكُرْنَ مَا يُتْلَىٰ فِي بُيُوتِكُنَّ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ وَالْحِكْمَةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ لَطِيفًا خَبِيرًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور جو تمہارے گھروں میں اللہ کی آیات اور حکمت کی باتیں پڑھ کر سنائی [٥٢] جاتی ہیں انہیں [٥٣] یاد رکھو۔ بلاشبہ اللہ بڑا باریک بین اور باخبر ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔