سورة لقمان - آیت 24
نُمَتِّعُهُمْ قَلِيلًا ثُمَّ نَضْطَرُّهُمْ إِلَىٰ عَذَابٍ غَلِيظٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ہم انھیں تھوڑی مدت مزے کرلینے کا موقعہ دے رہے ہیں پھر انھیں بے بس کر کے سخت عذاب کی طرف کھینچ لائیں گے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔