سورة الروم - آیت 23
وَمِنْ آيَاتِهِ مَنَامُكُم بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَابْتِغَاؤُكُم مِّن فَضْلِهِ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَسْمَعُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
نیز تمہارا رات اور دن کو سونا اور اس کا فضل تلاش کرنا [٢٠] بھی اس کی نشانیوں میں سے ہے۔ جو لوگ غور سے سنتے ہیں ان کے لئے اس میں بھی بہت سی نشانیاں ہیں
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
10۔ سونے سے تمہاری تھکاوٹ دور ہوجاتی ہے۔