سورة الروم - آیت 12

وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يُبْلِسُ الْمُجْرِمُونَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور جس دن قیامت قائم ہوگی تو مجرم لوگ سخت مایوس [١١] ہوجائیں گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

4۔ کیونکہ ان سے اپنے آپ کو بے قصور ثابت کرنے کے لئے کوئی جواب نہ بن پڑے گا۔