سورة العنكبوت - آیت 59

الَّذِينَ صَبَرُوا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جنہوں نے (مصائب پر) صبر کیا اور اپنے پروردگار [٩١] پر بھروسہ رکھتے ہیں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف1۔ نہ کہ اپنی جائیدادوں، کاروبار یا برادری یا کسی اور چیز پر۔