سورة العنكبوت - آیت 37
فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دَارِهِمْ جَاثِمِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ان لوگوں نے شعیب کو جھٹلا دیا [٥٧] تو آخر انھیں ایک سخت زلزلہ نے آلیا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف5۔ تفصیل کے لئے دیکھئے سورۃ اعراف رکوع 11، سورۃ ہود رکوع 8 مع حواشی۔