سورة النمل - آیت 79

فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۖ إِنَّكَ عَلَى الْحَقِّ الْمُبِينِ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

آپ اللہ پر بھروسہ کیجئے۔ یقیناً آپ [٨٣] صریح حق پر ہیں۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

2۔ اور جو حق پر ہوتا ہے اسے کسی طرح کا کھٹکا نہیں ہوتا۔ آخر کار اس کا غالب آنا یقینی ہے۔