سورة النمل - آیت 33
قَالُوا نَحْنُ أُولُو قُوَّةٍ وَأُولُو بَأْسٍ شَدِيدٍ وَالْأَمْرُ إِلَيْكِ فَانظُرِي مَاذَا تَأْمُرِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
(درباری) کہنے لگے ''ہم بڑے طاقتور اور سخت جنگ جو ہیں مگر معاملہ کا اختیار [٣٠] تو آپ ہی کو ہے۔ آپ خود ہی غور کریں کہ آپ ہمیں کیا حکم دیتی ہیں؟''
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔