سورة النمل - آیت 29
قَالَتْ يَا أَيُّهَا الْمَلَأُ إِنِّي أُلْقِيَ إِلَيَّ كِتَابٌ كَرِيمٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
(سبا کی ملکہ) کہنے لگی :''اے اہل دربار! میری طرف ایک بڑا اہم خط پھینکا گیا ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
7۔ یعنی جو بلحاظ اپنے مضمون کے اور بلحاظ اپنے بھیجنے والے کے نہایت اہم اور عظیم الشان ہے اور كَرِيمٌ مختوم (مہر شدہ) کو بھی کہتے ہیں۔ (کبیر)